براہوئی لوگ

براہوئی لوگ قبائل کی شکل میں درہ بولان سے بحیرہ عرب کے ساحل تک آباد ہیں۔ یہ قبائل اندرون سندھ بھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ ان کے تیس کے قریب قبیلے ہیں جن میں سمالانی لوگ بہت مشہور ہیں اور دوسرے قنبرانی، رئیسانی، زہری اور مینگل بلحاظ تعداد اور طاقت، معروف ہیں۔ یہ قبیلے براہوی زبان بولتے ہیں۔ جو دراوڑی کی ایک شاخ ہے۔
براہوئی 220px-Brahuistan_Reg


براہوستان
براہوئی 220px-Languages_of_P

Languages of Pakistan



fvhہ,zی g,گ